پی ٹی وی بولان 17 دسمبر سے ہزارگی زبان میں اپنی نشریات کا آغاز کرے گا، مرتضیٰ سولنگی
یہ زبانیں پی ٹی وی بولان بلوچی، پشتو اور براہوی زبانوں کے علاوہ ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 9th 2023, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن بولان 17 دسمبر سے ہزارگی زبان میں اپنی نشریات کا آغاز کرے گا۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی وی بولان بلوچی، پشتو اور براہوی زبانوں میں اپنی عمومی نشریات کے علاوہ 17 دسمبر بروز اتوار سے ہزارگی زبان میں بھی اپنی نشریات شروع کرے گا۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 15 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 16 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 11 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








