Advertisement
علاقائی

ایس ایس پی عمارہ اطہر نے سی ٹی او لاہور کا چارج سنبھال لیا

نئی سی ٹی او لاہورکا تعلق 36 ویں کامن سے ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 12th 2023, 4:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایس ایس پی عمارہ اطہر نے سی ٹی او لاہور کا چارج سنبھال لیا

لاہور: ایس ایس پی عمارہ اطہر نے سی ٹی او لاہور کا چارج سنبھال لیا، نئی سی ٹی او لاہورکا تعلق 36 ویں کامن سے ہے، انہوں نے 2009 میں بطور اے ایس پی محکمہ پولیس جوائن کیا، عمارہ اطہر بطور ایس ڈی پی او سرگودھا، ایس ڈی پی او بھلوال اور ایس ڈی پی او نارتھ کینٹ لاہور فرائض انجام دے چکی ہیں۔

وہ ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ اور ایس پی آپریشنز کینٹ کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکی ہیں، عمارہ اطہر ایس پی صدر انویسٹی گیشن، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹائون اور ایس پی آپریشنز اقبال ٹائون لاہور بھی رہ چکی ہیں۔

وہ ایس پی سکیورٹی لاہور اور ایس ایس پی آپریشنز ملتان بھی فرائض انجام دیتی رہیں، عمارہ اطہر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا بھی تعینات رہیں، سی ٹی او لاہور سے پہلے وہ بطور اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی تعینات تھیں ان کا شمار پروفیشنل اور محنتی افسران میں ہوتا ہے۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 18 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
Advertisement