Advertisement

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 3 سمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار،320 کلو گرام منشیات برآمد

قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی جلال خاک کے مکان میں چھپائی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Dec 12th 2023, 11:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 3 سمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار،320 کلو گرام منشیات برآمد

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 3 کارروائیوں کے دوران 320 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی جلال خاک کے مکان میں چھپائی گئی 271 کلو 100 گرام چرس برآمدکی گئی۔

موٹر وے ٹول پلازہ چارسدہ کے قریب گاڑی سے 48 کلو چرس برآمدکر کےدو ملزمان گرفتارکیے گئے۔ 26 نمبر چونگی اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 1کلو 200 گرام چرس برآمدکرکے ملزم گرفتارکیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
بانی  پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 6 مقدمات میں ضمانت میں 11 فروری تک توسیع

  • 2 گھنٹے بعد
امریکہ نے پاکستان کی امداد بند کرکے کئی اہم منصوبے روک دئے

  • ایک گھنٹہ بعد
پاکستان کی کامیڈی اور تھرل سے بھرپور ویب سیریز ’فروٹ چاٹ‘ کا ٹریلر ریلیز

  • 5 گھنٹے بعد
بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرائی  تو ایک ٹرینڈ سیٹ ہو جائے گا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

مودی کا امریکی صدر  سے ٹیلیفونک رابطہ،مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ

مودی کا امریکی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ،مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ

  • ایک گھنٹہ بعد
وزیر اعظم کی صحت کے حوالے سے اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت

وزیر اعظم کی صحت کے حوالے سے اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت

  • 2 گھنٹے بعد
120  گاڑیوں کا قافلہ ٹل سے اشیائے خورونوش لے کر  ضلع کرم پہنچ گیا

وزارت ریلوے نے آئندہ چند ماہ میں 15 ہزار اضافی ملازمتیں ختم کرنے کا منصوبہ

  • 3 گھنٹے بعد
چین اور بھارت 5 سال بعد براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر رضامند

چین اور بھارت 5 سال بعد براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر رضامند

  • ایک گھنٹہ بعد
وزیر اعلیٰ پنجاب اور چین کے بی جی آئی گروپ کے چیئرمین کے درمیان ملاقات

  • 7 گھنٹے قبل
حکومت کا جسٹس منصور کے فل کورٹ تشکیل دینے کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ

  • 4 گھنٹے بعد
ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے کیلئے انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار