روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ
نومبر 2023 کے اختتام پر سمندرپار پاکستانیوں نے 7.035 ارب ڈالر کی کی ترسیلات زر ملک کو ارسال کی، اسٹیٹ بینک
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک سے جاری اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2023 کے اختتام پر روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
نومبر میں سمندر پار پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے 137 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا۔ اعدادوشمار کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے اب تک 1.182 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔
سمندر پار پاکستانیوں نے روایتی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں 323 ملین ڈالر ، اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں 432 ملین ڈالر اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 29 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔
سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی،12 دہشتگرد جہنم واصل،18 فوجی جوان شہید
- 4 hours ago
کراچی:پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 20 سے 60 فیصد تک اضافہ
- 3 hours ago
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری
- 5 hours ago
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عہدے سے مستعفی
- 3 hours ago
مراکش کشتی حادثہ: زندہ بچنے والےمزید 7 پاکستانی گھروں کو پہنچ گئے
- 7 hours ago
آئی سی سی کاپاکستان میں ہونیوالی تین ملکی ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
- 26 minutes ago
سونے کی قیمت میں مسلسل اضا فہ
- an hour ago
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی ادیل کا پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز
- 3 hours ago
وزیر اعلی مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے منصوبے کا افتتاح کر دیا
- 7 hours ago
بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ کا پاکستان کا دورہ
- 22 minutes ago
پنجاب حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
- 5 hours ago
انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کریں گے ، وزیر داخلہ
- 2 hours ago