Advertisement

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کا افغانستان کو جیت کے لیے 304 رنز کا ہدف

پاکستان کی جانب سے شاہزیب حسن نے 79، شامل حسین نے 75، ریاض اللّٰہ 73 اور آزان حسین نے 20 رنز بنائے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر دسمبر 12 2023، 4:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کا افغانستان کو جیت کے لیے 304 رنز کا ہدف

انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے افغانستان ٹیم کو جیت کے لیے 304 رنز کا ہدف دیا ہے۔

میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان انڈر 19 ٹیم 48 اوورز میں 303 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے شاہزیب حسن نے 79، شامل حسین نے 75، ریاض اللّٰہ 73 اور آزان حسین نے 20 رنز بنائے۔

Advertisement
Advertisement