انہوں نے کہا کہ دہشت گرد عناصر کے خلاف اسی طرح کاروائیاں جاری رہیں گیں کسی صورت بھی دہشتگردوں کو ان کے عزم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا


نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسے بزدلانہ حملوں سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں ہوسکتے ۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو سلام پیش کرتی ہے۔ غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے شہدا کیلئے دعاکی۔وزیراعظم نے حملے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد عناصر کے خلاف اسی طرح کاروائیاں جاری رہیں گیں کسی صورت بھی دہشتگردوں کو ان کے عزم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 11 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 11 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 12 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 9 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 12 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 6 hours ago






