انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس اور جسٹس طارق مسعود نے سابق چیف جسٹس کو میرے خلاف کاروائی کرنے کیلئے خطوط لکھے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 12th 2023, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کا روائی کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ۔
جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھ دیا ۔
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس اور جسٹس طارق مسعود نے سابق چیف جسٹس کو میرے خلاف کاروائی کرنے کیلئے خطوط لکھے ہیں ، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اشرافیہ اور سیاسی طاقتوروں کے ہاتھوں میں نہ کھیلنے پر اس انتقامی کاروائی سے گزر رہا ہوں ، اور اس کے نتائج بھگت رہا ہوں ۔
انہوں نے خط میں لکھا کہ میں جوڈیشل کونسل کی اس جعلی کاروائی کا آخری دم تک مقابلہ کروں گا ، انہوں نے کہا کہ ایسی کاروائیوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں ۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 13 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 15 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 16 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 16 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 11 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

