تفصیلات کے مطابق نوجوان شیر کے پنجرے کے سامنے بیٹھا تصویر بنوا رہا تھا کہ اچانک شیر نے دبوچ لیا
شائع شدہ a year ago پر Dec 12th 2023, 7:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرگودھا : سرگودھا کے علاقے پی ایچ اے میں نوجوان کو شیر نے دبوچ لیا ۔
تفصیلات کے مطابق نوجوان شیر کے پنجرے کے سامنے بیٹھا تصویر بنوا رہا تھا کہ اچانک شیر نے دبوچ لیا ۔
ہارون نامی نوجوان کو شیر کے دبوچنے سے کندھے اور بازو میں شدید زخم آئے ہیں ، میڈیا ذرائع کے مطابق ہارون نامی نوجوان اب خطرے سے با ہر ہے ۔
چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کن دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا؟ رکی پونٹنگ نے بتا دیا
- 4 hours ago
فیصل آبادمیں نامعلوم ملزمان کی کلینک پر فائرنگ سے ڈاکٹر قتل
- 3 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 4 hours ago
حکومت کا ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر ریفارمز لانے کا فیصلہ
- 4 hours ago
نامور بھارتی گلوکار ادت نرائن شدید تنقید کی زد میں مگر کیوں؟
- 2 hours ago
بھارتی ریاست گجرات میں یاتریوں کی بس 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری، 7 افراد ہلاک
- 2 hours ago
پاکستان اور ملائیشیا کے مابین قیدیوں کے تبادلےکا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل
- an hour ago
پیکا قانون پر میڈیا تنظیموں سے مشاورت کی جائے، خواجہ سعد رفیق
- 5 hours ago
ایف آئی اے کی کارروائی ،گداگری میں ملوث 10 ملزمان کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
- 4 hours ago
اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کے بعد آنے والے 3 ججز کے لیے بینچ کا روسٹر جاری
- 3 hours ago
شہباز شریف معیشت کو ڈیفالٹ کے دہانے سے واپس لے کر آئےہیں، پاکستان دنیا کی بہترین معیشت بنے گا،عطا تارڑ
- 3 hours ago
انڈونیشیا :حکومت کا کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے پر غور
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات