سعودی وزیر دفاع کو برطانوی ہم منصب کا فون، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال
رابطے کے دوران دونوں دوست ممالک کی دفاع کی وزارتوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کا جائزہ لیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض: سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی ہم منصب گرانٹ شاپس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
سعودی نیوزایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں دوست ممالک کی دفاع کی وزارتوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
دونوں رہنمائوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونےوالی پیش رفت اور کشیدگی کم کرنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 20 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







