برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 3اعشاریہ نو سات فیصد کمی ریکار ڈ کی گئی

شائع شدہ ایک سال قبل پر دسمبر 13 2023، 10:21 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چار فیصد تک گر گئی ہیں۔
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 3اعشاریہ نو سات فیصد کمی ریکار ڈ کی گئی ، جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل 73.1ڈالرہوگئی، اسی طرح امریکی کروڈ آئل ڈبلیو ٹی آئی کے دام بھی4.18 فیصد کم ہوگئے ، جس کے بعدامریکی کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت68.34ڈالر ہوگئی۔
واضح رہے کہ 8 دسمبر کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد کمی کے بعد قیمتیں 6ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی تھی۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 48 سینٹ کمی سے 73.82 ڈالر جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 33 سینٹ کمی سے 69.05 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

اسلامو فوبیا کی لہر کو ختم کرنے کیلئے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے،شہبازشریف
- 2 hours ago

نامورداکارہ سجل علی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
- 17 hours ago

معروف بالی وڈ اداکاردیب مکھر جی 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 2 hours ago

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری، بالائی علاقوں میں برفباری
- 2 hours ago

ڈی چوک احتجاج: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع
- an hour ago

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی میں کارروائی، 4 ہزار لیٹر پانی ملامضرصحت دودھ تلف
- 3 hours ago

کینیڈا :مارک کارنی نےملک کے 24 ویں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 2 hours ago

پنجاب اسمبلی اجلاس میں ترمیم نوٹریزسمیت پانچ بلوں کا مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور
- an hour ago

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
- 14 hours ago

پاکستان نے قرض پروگرام پرسختی سے عمل کیا، بات چیت مثبت رہی،آئی ایم ایف
- an hour ago

لاہور:سی ٹی ڈی کی کارروائی، بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا خودکش بمبار گرفتار
- 19 minutes ago

وزیرِاعظم کا چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات