طالب علم کی دوسری ویزا درخواست پر مزید جانچ پڑتال بھی کی جائے گی

.jpg&w=3840&q=75)
کینبرا: آسٹریلیا نے تارکین وطن کی بڑھتی تعداد کو روکنے کے لیےغیرملکی طلبا اور کم ہنرمند افراد کے لیے ویزا قوانین کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اردو نیوز کے مطابق آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ملک میں تعلیم کے لیے آنے والے بین الاقوامی طلبا اور کم ہنرمند افراد کے لیے ویزا کے قوانین کو سخت کریں گے۔نئی پالیسیوں کے تحت بین الاقوامی طلبا کو انگریزی ٹیسٹ میں اعلیٰ درجہ بندی حاصل کرنے کی ضرورت ہو گی اور طالب علم کی دوسری ویزا درخواست پر مزید جانچ پڑتال بھی کی جائے گی۔
وزیر داخلہ کلیئر اونیل نے کہا کہ ہماری حکمت عملی نقل مکانی کی تعداد کو معمول پر لائے گی، یہ صرف نمبروں کی حد تک نہیں ہے اس وقت ہمارا ملک ہجرت کا جو تجربہ کر رہا ہے یہ درحقیقت آسٹریلیا کے مستقبل کے بارے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی امیگریشن پالیسی اُن غیرملکی ہنرمندوں کو آسٹریلیا کی جانب زیادہ سے زیادہ راغب کرے گی جن کی آسڑیلیا کو بہت ضرورت ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 4 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago







