پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کا کل سےپرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا


آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کا کل سےپرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ جس کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پی سی بی نے ایک ٹوئٹ میں فائنل الیون کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق امام الحق، عبداللہ شفیق، کپتان شان مسعود، بابر اعظم، سعود شکیل ٹیم کا حصہ ہے۔
? Playing XI for first Test ?
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 13, 2023
Aamir Jamal and Khurram Shahzad are set to make their Test debut ?#AUSvPAK pic.twitter.com/4GqRRKZC6J
یاد رہے کہ عامر جمال اور خرم شہزاد اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے جبکہ حسن علی کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
دوسری طرف آسٹریلیا نے بھی ٹیسٹ میچ کے کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔
آسٹریلیا ٹیم کی کپتانی پیٹ کمنز کریں گے ان کے علاوہ ٹیم میں نیتھن لائن، جوش ہیزل ووڈ، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، مارنوس لبوشین، اسٹیو اسمتھ، مچل مارش، ٹریوس ہیڈ، الیکس کیری اور مچل اسٹارک شامل ہیں۔
دوسری جانب پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں چار فاسٹ باؤلر اور ایک اسپنر کو میدان میں اتارے جانے کا امکان ہے۔

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 17 گھنٹے قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 14 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 12 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 18 گھنٹے قبل

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 18 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 17 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 18 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 15 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 16 گھنٹے قبل









