Advertisement

غزہ کی پٹی میں حملے بند ہونے تک قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات نہیں ہوں گے،حماس

اسرائیلی وزیر اعظم غزہ کی سرزمین پر کوئی بھی ہدف جنہیں وہ حاصل کرنا چاہتے ہیں حاصل نہیں کرسکیں گے، حماس رہنما اسامہ حمدان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 6:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ کی پٹی میں حملے بند ہونے تک قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات نہیں ہوں  گے،حماس

حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور یروشلم میں فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے اسرائیلی تمام منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی جنگی جرائم کی شدید مذمت کی۔اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے اس وقت تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے جب تک وہ غزہ کی پٹی پر اپنے حملے بند نہیں کر دیتا۔

اسامہ حمدان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ کی سرزمین پر کوئی بھی ہدف جنہیں وہ حاصل کرنا چاہتے ہیں حاصل نہیں کرسکیں گے ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں کسی بھی زندہ قیدی کو زبردستی رہا نہیں کرا سکے گا۔

قبل ازیں حماس کے رہنما محمود مرداوی نے بھی عرب ورلڈ نیوز ایجنسی کو بتایا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے جنگ بندی یا معاہدے کے لیے جنگ بندی سے قبل کوئی بات چیت نہیں ہو گی ۔

Advertisement
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 7 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 6 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 42 minutes ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 7 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 6 hours ago
Advertisement