فلسطین کے حالات بین الاقوامی انسانی قانون کی واضح خلاف ورزیوں اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزیوں کا کھلا ثبوت ہیں، سعودی وزیر خارجہ


سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا رہے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ روز جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ان کا ملک غزہ میں فوری جنگ بندی اور غزہ کے مکینوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی حمایت کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ غزہ کے تلخ حقائق بین الاقوامی سلامتی اور اقوام متحدہ کے اداروں کی ساکھ کو متاثر کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے حالات بین الاقوامی انسانی قانون کی واضح خلاف ورزیوں اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزیوں کا کھلا ثبوت ہیں۔
سعودی عرب اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر کئے جانے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کرتا ہے۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 7 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 5 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 6 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 منٹ قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل








