Advertisement
تجارت

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں نومبر کے دوران 6 فیصد کی نمو ریکارڈ

5 ماہ میں سعودی عرب سے ترسیلات زر کا حجم 2.673 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 7:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں نومبر کے دوران 6 فیصد کی نمو ریکارڈ

اسلام آباد: سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں نومبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2023 میں سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 540 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ سال نومبر میں 512 ملین ڈالر تھا۔

اکتوبر کے مقابلہ میں نومبر میں سعودی عرب سے ترسیلات زر میں ماہانہ بنیادوں پر 12 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اکتوبر میں سعودی عرب سے ترسیلات زر کا حجم 617 ملین ڈالر ریکارڈکیا گیا جو نومبر مین کم ہو کر 540 ملین ڈالر ہو گیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سعودی عرب سے ترسیلات زر کا حجم 2.673 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 12 فیصد کم ہے۔

گزشتہ مالی سال کے اسی مدت میں سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 3.041 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا تھا۔ واضح رہے کہ جاری مالی سا ل کے پہلے 5 ماہ میں سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا مجموعی حجم 11.045 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا ہے۔

Advertisement
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 8 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 7 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • an hour ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 8 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 6 hours ago
Advertisement