عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی مقدمات سےعلیحدگی کیلئے درخواست دائر کر دی


پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔
سابق چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مقدمات سےعلیحدگی کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ چیف جسٹس عامرفاروق بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے خود کو علیحدہ کریں۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ چیف جسٹس عامر فاروق سے انصاف ملنے کی توقع نہیں رہی، ان پر عدم اعتماد بے وجہ نہیں بلکہ ایک مدت سے ہونے والے واقعات کا نتیجہ ہے۔
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ واقعات کی طویل فہرست ہے جو چیف جسٹس عامر فاروق پرعدم اعتماد کی وجہ بنی۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 19 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 19 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 12 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 18 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 17 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago







