شہریوں کو لائسنس بنوانے کیلئے خدمت مرکز کی بھی سہولت فراہم کر دی گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لا ہور : لاہور میں بغیر لائسنس گاڑی ، موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف پنجاب حکومت سخت متحرک ہے ، پنجاب ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر لائسنس گاڑی و موٹر سائیکل چلانے والوں کو بھا ری جرمانےعائد کیے جائیں گے ۔
پنجاب میں لائسنس بنوانے والوں کیلئے پنجاب پولیس نے احسن اقدام کیا ہے، شہریوں کو لائسنس بنوانے کیلئے خدمت مرکز کی بھی سہولت فراہم کر دی گئی ہے ۔
ٹریفک پولیس کا سسٹم شدید دباؤ کا شکارہے ، خدمت مراکز کے باہر بھی شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، لاہور کے مختلف علاقوں سے شہریوں کی بڑی تعداد نے خدمت مراکز کا رخ کیا اور شہری لمبی قطاروں میں لگ کر خوار ہو گئے ۔
لائسنس بنوانے والے ہو جائیں خبردار!#GNN_Updates #GNN #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/dkYO0tgvoC
— GNN (@gnnhdofficial) December 13, 2023

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 18 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 11 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 18 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







