اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100 انڈیکس 67 ہزار 93 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
100 انڈیکس 67 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ، کاروبار کے آغاز میں ہی600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے دنوں میں تیزی کا رجحان ، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ، معیشت تیزی سے استحکام کی جانب گامزن ہے ۔
100 انڈیکس 67 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ، کاروبار کے آغاز میں ہی600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔
100 انڈیکس 67 ہزار 93 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
— GNN (@gnnhdofficial) December 13, 2023
صبح سویرے بڑی خبر آگئی!!#GNN_Updates #GNN #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/feZrdBIp0L
تاجر برادری کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ کی نسبت اس ماہ کاروبار کے حالات بہتری کی جانب جا رہے ہیں ۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 19 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 16 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 21 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 20 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









