Advertisement
تجارت

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100 انڈیکس 67 ہزار 93  کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

100 انڈیکس 67 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ، کاروبار کے آغاز  میں ہی600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100 انڈیکس 67 ہزار 93  کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے دنوں میں تیزی کا رجحان ، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ، معیشت تیزی سے استحکام کی جانب گامزن ہے ۔ 

100 انڈیکس 67 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ، کاروبار کے آغاز  میں ہی600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔

100 انڈیکس 67 ہزار 93  کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

تاجر برادری کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ کی نسبت اس ماہ کاروبار کے حالات بہتری کی جانب جا رہے ہیں ۔ 

Advertisement
Advertisement