پاکستان میں الیکشن سے پہلے دہشت گردی ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے ، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک آمر کے کہنے پر پاکستان کے سیاسی لیڈر کو پھانسی کو فیصلہ سنایا گیا


چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری نے کہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیل دیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کا گروپ ایک بار پھر سرگرم ہو رہا ہے ، کہا کہ پاکستان میں الیکشن سے پہلے دہشت گردی ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کوئی ایک جماعت دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ، کہا کہ اگر سیاسی جماعتیں آپس میں ہی لڑتی رہیں گیں تو اس سے پاکستان اور کمزور ہو گا اور اس کا فائدہ بھی دہشت گرد تنظیموں کو ہو گا ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اختلافات کو بھلا کر ملک کو در پیش چیلنجز کا سامنا کرنا چاہیے ، کہا کہ نہ میں کھیلوں گا اور نہ ہی میں کسی اور کو کھیلنے دوں گا کی سیاست کو خیر آباد کہنا ہو گا ، کہا کہ سیاست میں اب ہمیں ترامیم کرکے نئے طرز عمل کو اپنانا ہو گا ۔
انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک آمر کے کہنے پر پاکستان کے سیاسی لیڈر کو پھانسی کو فیصلہ سنایا گیا ۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل




