او آئی سی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے اور اس علاقے کی حیثیت میں کسی بھی قسم کا ردوبدل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے


عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق اسلامی تنظیم او آئی سی نے اپنے ایک بیان میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے آرٹیکل 370 کے سیاہ قانون کو برقرار رکھنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
او آئی سی نے اس فیصلے پر نہایت تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے ایک ایسےمتنازعہ خطے کےمعاملے میں جس کی اپنی خود مختاری ہو ایسا فیصلہ انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتا ۔
او آئی سی کے ترجمان نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مودی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو برقرار رکھا جائے اور تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دیا جائے۔
او آئی سی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے اور اس علاقے کی حیثیت میں کسی بھی قسم کا ردوبدل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق او آئی سی نے مودی سرکار کی جانب سے 2019 میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے بھارت میں ضم کرنے کے فیصلے پر اپنے مطالبے کو دہرایا ہے۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل




