پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ کرکٹ میچ کھیلا جائے گا
نیوزی لینڈ ویمنز کو تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے


نیوزی لینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعہ کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ ویمنز کو تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ میزبان خواتین ٹیم نے گرین شرٹس کو پہلے ون ڈے میچ میں 131 رنز سے شکست دی تھی۔ اس سے قبل پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے میزبان نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-2 سے شکست دی تھی۔
پاکستان خواتین ٹیم کی کپتان ندا ڈار ہیں اور نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیم کو سوفی ڈیوائن لیڈ کر رہی ہیں ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ 15 دسمبر کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گاجبکہ تیسرا اور آخری میچ 18دسمبر کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل




