غزہ اور اس کے اطراف کی صورتحال پر تبادلہ خیال

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 14th 2023, 5:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان سے ملاقات کی اور غزہ اور اس کے اطراف کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کو اپنانے کی 75 ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر ملاقات کی اور غزہ میں جنگ بندی اور شہریوں کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی برادری کے کردار ادا کرنے کی ضرورت اور اہمیت پر بات چیت کی۔
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کا بھی جائزہ لیا اور مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
اجلاس میں جنیوا میں اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبدالمحسن بن خثیلہ اور وزارت خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن الداؤد نے بھی شرکت کی۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




