مواخذے سے متعلق قرارداد کے حق میں 221 اور مخالفت میں 212 ووٹ آئے

.jpg&w=3840&q=75)
امریکی ایوان نمائندگان نے جوبائیڈن کے خلاف ان کے بیٹے کے متنازع بین الاقوامی کاروباری معاملات کی بنیاد پر مواخذے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دے دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مواخذے سے متعلق قرارداد کے حق میں 221 اور مخالفت میں 212 ووٹ آئے،ری پبلکنز پارٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ امریکی صدرکے بیٹے ہنٹربائیڈن نے یوکرین اور چین میں کاروبار کیے،بائیڈن نے فائدہ اٹھایا،جبکہ جوبائیڈن نے اقدام کوبے بنیاد اور سیاسی شعبدہ بازی قراردیدیا،سینیٹ میں اکثریت ہونے کی وجہ سے سے ری پبلکنز کیلئے ڈیموکریٹس صدرکامواخذہ کرانا ناممکن نظر آ رہا ہے ۔
ریپبلکنز نے ابھی تک صدر کی بدعنوانی کے ثبوت فراہم نہیں کیے اور اس بات کا امکان بھی نہیں ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کی زیر قیادت سینیٹ امریکی صدر کو مجرم قرار دے گی، چاہےاس انکوائری کے نتیجے میں مواخذے کی سماعت ہی شروع کیوں نہ ہو جائے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل




