آرڈیننس کا مقصد نجکاری اپیلٹ ٹریبونل کا قیام عمل میں لانا ہے ، حکومت کی جانب سے صدر مملکت کو آرڈیننس بھجوایا گیا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 14th 2023, 11:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کر دیا ۔
آرڈیننس کی مدد سے نجکاری کمیشن آرڈیننس2000 کی شق نمبر 33 میں ترامیم کی گئیں ، آرڈیننس کو مقصد نجکاری معامللات میں غیر ضروری تاخیر ختم کرنا اور مسائل کا خاتمہ کرنا ہے ۔
آرڈیننس کا مقصد نجکاری اپیلٹ ٹریبونل کا قیام عمل میں لانا ہے ، حکومت کی جانب سے صدر مملکت کو آرڈیننس بھجوایا گیا تھا جس کے باعث اداروں کی نجکاری میں تاخیر نہیں ہو گی اس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط کر دیے ۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 29 منٹ قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




