Advertisement

پشاور : دو گروپوں میں فائرنگ ،2ا فراد جاں بحق

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 14th 2023, 11:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور : دو گروپوں میں فائرنگ ،2ا فراد جاں بحق

پشاور : پشاور کے علاقے سکیم چوک میں معمولی تکرار کے بعد گولیاں چل گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق دو گروپوں میں معمولی تکرار کے بعد ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کر دی ۔

فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ، پولیس حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک راہ گیر خاتون بھی شامل ہے ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے جلد ہی معلومات فراہم کردی جائیں گیں ۔ 

زخمیوں کو مرہم پٹی کیلئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو بھی پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ 

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 28 منٹ قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین