الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے کہا کہ الیکشن شیڈول سے پہلے ڈی آر اوز کی تقرری نہایت ضروری عمل ہے


اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ کے فیصلے پرریٹرننگ افسروں کی معطلی روک دی ۔
الیکشن کمیشن نےانتخابی عملے کی تربیت روک دی ہے ، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا گیا ۔
اجلاس میں قانونی ٹیم نے فیصلے پر بریفنگ دی اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ، الیکشن کمیشن نے چیئر مین پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کر دیا ، اجلاس میں شرکاء کو لاہو ر ہائیکورٹ کے فیصلے کی مکمل بریفنگ دی گئی ۔
ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ 8 فروری کو انتخابات کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ، پی ٹی آئی محض الیکشن کمیشن پر الزامات لگا رہی ہے اور اس طرح کی تمام افواہیں ہیں انتخابات کی مکمل تیاری کر لی گئی ہے ۔
الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے کہا کہ الیکشن شیڈول سے پہلے ڈی آر اوز کی تقرری نہایت ضروری عمل ہے ۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 6 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- an hour ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 minutes ago




