Advertisement

اسرائیلی فضائی حملوں میں 209 اساتذہ شہید ہوئے ، 3 ہزار 714 طالب علم شہید

فلسطینی وزارت تعلیم کے مطابق غزہ  اور مقبوضہ  مغربی کنارے میں 3 ہزار 714 طالب شہید ہوئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 4:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی فضائی حملوں  میں 209 اساتذہ  شہید ہوئے ، 3 ہزار 714 طالب علم  شہید

وزارت تعلیم کا کہنا ہےکہ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی کارروائیوں میں غزہ  میں 209 اساتذہ  اور  اسکول انتظامیہ کے عہدیدار  بھی جان سے ہاتھ  دھو بیٹھے جب کہ 619  زخمی ہوئے۔

اس کے علاہ  مقبوضہ مغربی کنارے میں دو اساتذہ  زخمی ہوئے جب کہ 65 کو گرفتار کیا گیا۔

فلسطینی وزارت تعلیم کے مطابق غزہ  اور مقبوضہ  مغربی کنارے میں 3 ہزار 714 طالب شہید ہوئے ہیں جب کہ 5 ہزار 700 طالب علم  زخمی بھی ہوئے ہیں۔

وزارت تعلیم کے مطابق  غزہ میں شہید طالب علموں کی تعداد 3 ہزار 679 اور  مقبوضہ مغربی کنارے میں 35 طالب علم اسرائیلی جارحیت کا شکار ہوئے ہیں۔

Advertisement
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

  • 3 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'،  عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

  • 4 دن قبل
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

  • 2 دن قبل
لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

  • 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 2 دن قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو