برطانیہ سمیت سلامتی کونسل کے مستقل ارکان غزہ جنگ بندی کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ ملاقات کی، ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے اور ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
دونوں رہنماؤں نے غزہ کی پٹی اور اس کے گردونواح میں ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور جنگ بندی کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کی اہمیت پر زور دیا اور ساتھ ہی غزہ کے شہریوں کے مکمل تحفظ کے حصول کے لیے پر تشدد کارروائیوں میں توسیع نہ کئے جانے کے موقف کا اعادہ کیا۔
سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک اس بات کو یقینی بنائیں کہ امدادی راہداریوں کو محفوظ بنایا جائے اور استحکام کی واپسی کے لیے حالات پیدا کئے جائیں اور غزہ کی پٹی میں فوری انسانی، خوراک اور طبی امداد پہنچائی جائے۔اسی طرح ایک جامع اور منصفانہ امن کے راستے کو بحال کیا جائے جو فلسطینی عوام کو ان کے جائز حقوق تک رسائی کی ضمانت دے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 15 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 16 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل




