Advertisement
تفریح

'ہاؤس فل 2' کے اداکار کو شوٹنگ کے بعد دل دورہ

اداکار کو سینے میں تکلیف اٹھی اور وہ زمین پر گرگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 5:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
'ہاؤس فل 2' کے اداکار کو شوٹنگ کے بعد  دل  دورہ

بالی وڈ اداکار شریاس تلپڑے کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا  کے مطابق اداکار شریاس تلپڑے نے مشہور کامیڈی فلم 'گول مال اگین' اور 'ہاؤس فل 2' جیسی ہٹ فلموں میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اداکار ممبئی میں فلم اسٹار اکشے کمار کے ساتھ اپنی نئی فلم ' ویلکم ٹو دی جنگل' کی شوٹنگ کے بعد گھر پہنچے پر اپنی اہلیہ سے طبیعت میں بےچینی کا ذکر کیا جس کے بعد انہیں فوری اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ اس دوران  اداکار کو سینے میں تکلیف اٹھی اور وہ زمین پر گرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی اسپتال انتظامیہ نے شریاس تلپڑے کے اسپتال میں داخل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکار کو دیر رات گئے اسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کی فوری طور پر انجیو پلاسٹی کی گئی ہے اور ان کا مزید علاج جاری ہے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 16 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 21 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
Advertisement