Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کی احد چیمہ کو اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانےکی ہدایت

اگر 18 دسمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرائی تو ڈی نوٹیفائی کر دیا جائے گا، الیکشن کمیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 10:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کی احد چیمہ کو اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانےکی ہدایت

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے مشیر  احد چیمہ کو  اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت جاری کر دی۔

وزیراعظم کے مشیر  احد چیمہ کی جانب سے تاحال اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو مراسلہ جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو 18 دسمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی، اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر احد چیمہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ لاہور کی احتساب عدالت نے کزشتہ ہفتے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں نگران وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کو بری کر دیا۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا