Advertisement
پاکستان

عام انتخابات کیلئے کیسز آج ہی سماعت کیے جانے کا امکان

آج ہی عدالت عظمی کا بینچ تشکیل دیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 11:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عام انتخابات کیلئے کیسز آج ہی سماعت کیے جانے کا امکان

سپریم کورٹ میں عام انتخابات کیس آج ہی ہنگامی بنیادوں پر مقرر کیے جانےکا امکان ہے۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا لاہور ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے چیلنج کئے جانے کا امکان ہے۔ 

سپریم کورٹ کا کمرہ عدالت  نمبر ایک کھول دیا گیا ، الیکشن کمیشن لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کو چیلنج کرے گا ۔ 

چیف الیکشن کمیشنر کی چیف جسٹس سے اسی سلسے میں ملاقات بھی ہوئی ہے ، پولیس اہلکار بھی عدالت کے باہر آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ 

سپریم کورٹ کے ججز بلاک کی لائٹس بھی روشن کر دی گئیں ہیں ، سپریم کورٹ میں عام انتخابات کیس آج ہی مقرر کیے جانے کا امکان ہے ۔ 

چیف جسٹس آف پاکستان اور دو سینئر ججز بھی سپریم کورٹ میں موجود ہیں ، آج ہی عدالت عظمی کا بینچ تشکیل دیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ 

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
Advertisement