یاد رہے کہ خدیجہ شاہ کو گزشتہ منگل کو لاہور سے حراست میں لےکر کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 11:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خدیجہ شاہ کو پولیس نے 3 روز کا ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نےکوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت سے خدیجہ شاہ کے 14 روز کے ریمانڈ کی استدعا کی تھی ، عدالت نے خدیجہ شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کے خدیجہ شاہ کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔
اے ٹی سی میں خدیجہ شاہ کے کیس کی پیروی اقبال شاہ ایڈووکیٹ نے کی۔
پولیس کے مطابق خدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کارکنوں کو اشتعال دلانے کے مقدمے میں نامزد ہیں ، پولیس حکام کے مطابق اشتعال دلانے کے بعد کارکنان نے توڑ پھوڑ کی اور شر انگیزی بھی پھیلائی ہے ۔
یاد رہے کہ خدیجہ شاہ کو گزشتہ منگل کو لاہور سے حراست میں لےکر کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا۔
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 17 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 17 گھنٹے قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

