چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اپیل کی سماعت کرے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 12:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔
الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کچھ دیر بعد متوقع ہے ۔
سیکٹر ی الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پٹیشن میں جو بھی استدعا کی گئی ہے وہ عدالت میں ہی بتائیں گے ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اپیل کی سماعت کرے گا ۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





