Advertisement
پاکستان

محسن نقوی نے کرتارپورراہداری سے منسلک درشن ریزورٹ کے قیام کی منظوری دیدی

 محسن نقوی نے جمعہ کولاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کرتار پور راہداری سے منسلک 50 کمروں کے اس ہوٹل پراجیکٹ کی منظوری دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 12:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محسن نقوی نے کرتارپورراہداری سے منسلک درشن ریزورٹ کے قیام کی  منظوری دیدی

لاہور : پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی نے سیاحت کے ترقیاتی ادارے کے تحت کرتارپورراہداری سے منسلک درشن ریزورٹ کے قیام کی باضابطہ منظوری دی ہے۔
 محسن نقوی نے جمعہ کولاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کرتار پور راہداری سے منسلک 50 کمروں کے اس ہوٹل پراجیکٹ کی منظوری دی۔انہوں نے کہا کہ سکھ یاتریوں کو ایمن آباد، فاروق آباد، ننکانہ صاحب اورکرتارپور ہ میں تمام سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ ہم سکھ یاتریوں کو ناصرف مذہبی سیاحت کی دعوت دیتے ہیں بلکہ ان کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں۔اجلاس میں سیکریٹری ٹور ازم پنجاب نے محسن نقوی کو کرتار پور درشن ریزورٹ کے بارے میں بریفنگ دی۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا