یا د رہے کہ شریف اللہ اس سے قبل بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنر کے عہدے پر تعینات تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے افسر شریف اللہ نے جمعہ کو الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شریف اللہ کی بطور الیکشن کمشنر سندھ تقرری کا نوٹیفکیسن جاری کر دیا ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شریف اللہ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمشنر سندھ کے عہدے پر فائز کیا ہے ، جو گریڈ 21 کے افسر ہیں۔
یا د رہے کہ شریف اللہ اس سے قبل بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنر کے عہدے پر تعینات تھے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





