Advertisement

بھارت ویمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بھارت کی یہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی کامیابی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 7:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت ویمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ممبئی: بھارت ویمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

میزبان ٹیم نے واحد ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ ویمنز کو 347 رنز سے ہرا کر تاریخ رقم کی ۔بھارت کی یہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی کامیابی ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 479 رنز کا ہدف دیا ۔انگلینڈ کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 131 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔کپتان ہیتھر نائٹ 21 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں ۔

بھارت کی جانب سے دیپتی شرما نے چار اور پوجا وستاکر نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، دیپتی شرما کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا ۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 4 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک گھنٹہ قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 4 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 4 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر