فائر فائٹرز نے2 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 5:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

منیلا: فلپائن کے صوبہ لوئلو کے ضلع مولو میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک جبکہ 50 مکانات خاکستر ہوگئے۔
چینی خبر رساں ادارے شنہوا نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ آگ صبح 5 بجے سے قبل لگی جس نے متعدد گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ضلع مولو میں 50 سے زائد مکانات خاکستر ہو گئے۔
لوئلوسٹی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن مینجمنٹ آفس نے کہا کہ فائر فائٹرز نے2 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا، تاہم حادثہ کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 4 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 4 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 40 minutes ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- an hour ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





