لانچ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کا 502 ویں مشن تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیجنگ: چین نے صوبہ ہینان میں وینچانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یائوگان۔41 لانچ کر دیا ہے۔
چینی خبررساں ادارے ٹی وی سی جی ٹی این کے مطابق چین نے صوبہ ہینان میں گزشتہ رات 9 بجکر 41 منٹ پر وینچانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یائوگان۔41 کامیابی سے مدار میں بھیج دیا ہے ۔اس سیٹلائٹ کو زمینی سروے، فصلوں کی پیداوار کا تخمینہ۔
ماحولیاتی انتظام، موسمیاتی انتباہ اور پیشن گوئی اور جامع آفات سے بچاؤ اور کمی کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ لانچ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کا 502 ویں مشن تھا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 6 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- an hour ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 6 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





