Advertisement

پاک نیوزی لینڈویمنز ٹیموں کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 17th 2023, 7:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک نیوزی لینڈویمنز ٹیموں کے درمیان  آخری ون ڈے میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل(پیر کو )کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ،

نیوزی لینڈ کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن نے 131 رنز اور دوسرے میچ میں ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کی  تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم نے اس سے قبل نیوزی کو تین ٹی 20 میچوں کی سیریز 2-1 سے شکست دی تھی۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 16 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 20 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم