24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.24 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.24ریال میں فروخت ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 17th 2023, 7:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.24 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.24 اور 18 قیراط 182.65 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 213.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ۔
گولڈ مارکیٹ مین21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,045.66 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,143.07 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,337.89 ریال رہی اور جبکہ ایک کلوگرام سونا 245,235.16 ریال میں دستیاب رہا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








