چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلا س میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں انتخابی اتحاد کی جبائے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا


پیپلز پارٹی کی جانب سے آن لائن اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلا س میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں انتخابی اتحاد کی جبائے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں، اجلاس میں عام انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شرکا نے اجلاس میں عام انتخابات کے حوالے سے پارٹی منشور اور عوامی رابطہ مہم پر بھی بات چیت کی، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
پیپلزپارٹی کاآن لائن اجلاس !
— GNN (@gnnhdofficial) December 17, 2023
بڑافیصلہ کرلیا!!#GNN #GNN_Updates #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/g55wr9NQ31
اجلاس میں سید یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان، شازیہ مری، فیصل کریم کنڈی، نثار کھوڑو، مخدوم احمد محمود ، محمد علی شاہ باچہ، مراد علی شاہ، منظور وسان، حسن مرتضیٰ نے شرکت کی۔
روزی خان کاکڑ، ناصر شاہ، صغیر قریشی، خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ، میر ثنااللہ زہری، ندیم افضل چن، شرجیل میمن اور مکیش چاولہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago




