پاکستان بھر سے مجموعی طورپر 30 جیپیں اور 15 موٹر سائیکل ریلی میں حصہ لے رہے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2023, 12:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

دوسری جیپ اینڈ بائیک ریلی مالم جبہ میں شروع ہوگئی ہے ۔
پاکستان بھر سے مجموعی طورپر 30 جیپیں اور 15 موٹر سائیکل ریلی میں حصہ لے رہے ہیں۔
پاک فوج نے دو روزہ جیپ اینڈ بائیک ریلی کا اہتمام کیا ہے ، ریلی کے شرکاء نے پشاور موٹروے انٹرچینج سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ سڑکوں اور آف روڈ سفر کرتے ہوئے ریلی مالم جبہ پر اختتام پذیر ہوگی۔
جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے دن مالم جبہ سکی ریزورٹ پر ٹگ آف وار اور جیپ اینڈ بائیک ڈسپلے کے بعد اختتامی تقریب منعقد ہو گی، جس میں شرکاء میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی جائیں گی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






