راولپنڈی کی نور خان ایئر بیس پر پاکستان میں کویت کے سفیر نے وزیر اعظم کو رخصت کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 12:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امیر کویت نواف الاحمد الجبر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لئے کویت سٹی کے لئے روانہ ہوگئے۔
راولپنڈی کی نور خان ایئر بیس پر پاکستان میں کویت کے سفیر نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے دورے کے دوران کویتی شاہی خاندان، حکومت اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے کویتی امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ایک روزہ سوگ کا بھی اعلان کیا ہے۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 12 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 18 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 17 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 17 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 14 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






