لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی نظر بندی کالعدم قراردی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 1:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو کوٹ لکپت جیل سے رہا کر دیا گیا، شیر افضل خان کو چند روز قبل لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
واضع رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی نظر بندی کالعدم قراردی تھی۔
جسٹس شہرام سرور نے رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو رہا کر نے کا حکم نامہ جا ری کر دیا ۔
سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بار نے شیر افضل مروت کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کا اعلان بھی کیا تھا ۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 21 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 21 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 16 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 19 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 18 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 21 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






