خواجہ آصف کے ایماء پر میرے گھر پر چھاپہ مارا گیا، میرے ساتھ بد سلوکی کی انتہاء کر دی گئی، والدہ عثمان ڈار

.jpg&w=3840&q=75)
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور وفاقی وزیر عثمان ڈار کے گھر ایک بار پھر پولیس کا چھاپہ مارا۔ عثمان ڈار کی والدہ نے کہا کہ پولیس والوں نے ہمارے ساتھ بدتمیزی کی انتہاء کر دی
[English Subtitles]
— PTI (@PTIofficial) December 19, 2023
Violence against women continues in #PakistanUnderFascism as police broke into Dar brothers house yet again to harass and intimidate their mother.
This elderly woman in her seventies entered the field of politics when her son was abducted and forced to leave… pic.twitter.com/wy1HtIoDO3
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹویٹ میں عثمان ڈار نے اپنی والدہ کا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ان کی والدہ نے کہا کہ خواجہ آصف کے ایماء پر میرے گھر پر چھاپہ مارا گیا، میرے ساتھ بد سلوکی کی انتہاء کر دی گئی، میرا گریبان پھاڑ کر مجھے زدو کوب کیا گیا۔
— Usman Dar (@UdarOfficial) December 19, 2023
انہوں نے مزید کہا کہ گھر میں موجود خواتین کے کپڑے پھاڑے گئے، یہ سب کچھ خواجہ آصف کے ایماء پر ہوا اور مجھے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے کیا گیا، لیکن میں ہر صورت الیکشن لڑوں گی، یہ میرے دل کا فیصلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب میں بطور والدہ آپ سے انصاف چاہتی ہوں، مجھے انصاف دیں، میرا گھر بلڈوزر سے بھی گرا دیں تب بھی خواجہ آصف کا مقابلہ کروں گی، ہتھ کڑیاں لگا دیں چاہے جیل بھیج دیں ، ہر صورت الیکشن لڑوں گی۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 4 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 4 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago







