مہمان ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں پروٹیز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی


سنچورین: جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم نے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں میزبان پروٹیز ٹیم کو 1-2 سے شکست دی تھی۔
مہمان ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں پروٹیز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ جنوبی افریقا کی ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں جاندار کم بیک کیا تھا تاہم تیسرے اور آخری میچ میں بھارتی ٹیم نے میزبان جوبی افریقا کو 78 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی تھی۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان اس سے قبل کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی تھی۔
پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ بھارتی مینز کرکٹ ٹیم ان دنوں جنوبی افریقا کے دورہ پر ہے اور وہ اپنے دورہ جنوبی افریقا کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیل چکی ہے جبکہ دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنا باقی ہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 7 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 6 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 8 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago









