ایڈووکیٹ راشد نبی ملک کوریٹرننگ آفیسر کے دفتر سے گرفتار کیا گیا

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 22nd 2023, 9:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئے ڈاکٹر یاسمین راشد کے شوہر ایڈووکیٹ راشد نبی ملک کو ریٹرننگ آفیسر کے دفتر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
#RiggingAgainstPTI continues! They are scared of Dr Yasmin Rashid hence these rigging attempts! https://t.co/hB5cVUwZV9
— PTI (@PTIofficial) December 22, 2023
رپورٹ کے مطابق ان کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ جو کہ سینئر ایڈووکیٹس ہیں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 3 hours ago
ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟
- an hour ago

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک
- an hour ago

بیگم شائستہ سہروردی اکرام اللہ، لندن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنے والی پہلی ایشیائی اور مسلم خاتون
- 4 hours ago

انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 20 غیر ملکی باشندے گرفتار
- 4 hours ago

سینیٹ الیکشن میں ایک بھی نام بانی پی ٹی آئی کی مشاورت کے بغیر نہیں شامل کیا گیا،بیرسٹر گوہر
- 5 hours ago

پولیس کا اصل امتحان میدانِ عمل میں ہوگا جہاں عام آدمی کو انصاف فراہم کرنا ہے،وزیر اعظم
- 4 hours ago

سعودی نیول چیف کی سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات،سکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ بحری تعاون پر گفتگو
- 4 hours ago

9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچرسمیت 70 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
- 4 hours ago

پنجاب اسمبلی:قائم مقام اسپیکر کا اپوزیشن کے 26معطل ارکان کو فوری بحال کرنے کا حکم
- 3 hours ago

وزیر اعلی مریم نواز کامنشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا حکم
- 2 hours ago

معروف قوال شیر میاندادکا میلبورن کے فیڈریشن اسکوائر پر تاریخی قوالی نائٹ شو
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات