Advertisement
پاکستان

کراچی میں ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی، ایم کیو ایم

ایم کیو ایم پاکستان کی این اے 242 کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 23rd 2023, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی، ایم کیو ایم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے ضلع کیماڑی این اے 242 کے حوالے سے ایم کیو ایم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی۔

ترجمان نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی این اے 242 کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال این اے 242 سے پارٹی کے امیدوار ہیں۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کراچی کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفیٰ کمال نے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

2018 کے انتخابات میں شہباز شریف اس حلقے سے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ گزشتہ انتخابات میں ایم کیو ایم چوتھے نمبر پر رہی تھی۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 14 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 17 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 14 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 8 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی