نقاب پوش نامعلوم شخص کاغذات چھیننے پر مزاحمت کےبعد دوسری جانب چلا گیا


پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی اہلیہ سے ریٹرننگ آفس کے اندر کاغذات چھیننے کی کوشش، فوٹیج میں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے قیصرہ الٰہی سے نامعلوم شخص کاغذات چھیننے کی کوشش کررہا ہے۔ نقاب پوش نامعلوم شخص کاغذات چھیننے پر مزاحمت کےبعد دوسری جانب چلا گیا۔
آج سارا دن میری والدہ کو کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرانے دئیے گئے ۔انتظامیہ لاہور ہائی کورٹ کے آرڈر کی دھجیاں اڑاتی رہی ۔ جب ان کو گیٹ کے اندر جانے دیا تو ساتھ ہی کاغذات چھیننے کی کوشش کی گئی ۔ یہ سارے ارد گرد سولین کپڑوں میں کون لوگ ہیں ؟ pic.twitter.com/75yHR6BXbG
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) December 23, 2023
کاغذات چھیننے کے دوران پولیس افسران بھی ریٹرننگ آفس میں موجود تھے۔ قیصرہ الہی کے ہمراہ بھانجی باسمہ ریاض کاغذات جمع کروانے جا رہی تھیں۔
پرویز الٰہی کی اہلیہ کاغذات جمع کروائے بغیر واپس لوٹ گئیں۔ قیصرہ الہی این اے 64 سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے جارہی تھیں۔
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 9 گھنٹے قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 7 گھنٹے قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- ایک دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 2 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- ایک دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- ایک دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 7 گھنٹے قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- ایک دن قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 10 گھنٹے قبل



